Posts

Showing posts from August, 2023

Sahiwal Strength & Conditioning Club

Image
السلام علیکم ! ہم آپ کو Sahiwal Strength & Conditioning Club کے بلاگ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔  SSCC اپنی نوعیت کا ایک منفرد کلب ہے جو کہ ساہیوال اور اس کے گرد و  نواح کے لوگوں کی جسمانی او رذہنی نشونما کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے۔اس مقصد کے لیے  SSCC کو جناب فیاض  احمد صاحب جیسے انتہائی پروفیشنل اور صلاحیتوں سے بھرپور کوچ کی خدمات حاصل ہیں۔  جناب فیاض صاحب کا مختصر تعارف نیچے دیا گیا ہے۔ فیاض احمد پروفیشنل کوچ اور ٹرینر Professional Coach & Trainer MSc. Sport Sciences MSC Sports Sciences Diploma in Physical Education Kids coaching course Strength & conditioning Qualified from ADC Jakarta CECS LEVEL 1 Coach Certified by World Athletics SSCC کلب روزانہ کوچ فیاض احمد صاحب کے زیرِ نگرانی گورنمنٹ کالج ساہیوال میں شام ۵ بجے ٹریننگ کا  آغاز کرتا ہے۔  ہر قسم کی ٹریننگ انتہائی پروفیشنل کوچ کی زیرِنگرانی مہیا کی جاتی ہے ...