Sahiwal Strength & Conditioning Club
السلام علیکم !
ہم آپ کو
Sahiwal Strength & Conditioning Club
کے بلاگ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ SSCC اپنی نوعیت کا ایک منفرد کلب ہے جو کہ ساہیوال اور اس کے گرد و
نواح کے لوگوں کی جسمانی او رذہنی نشونما کے لیے اپنی بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے۔اس مقصد کے لیے
SSCC کو جناب فیاض احمد صاحب جیسے انتہائی پروفیشنل اور صلاحیتوں سے بھرپور کوچ کی خدمات حاصل ہیں۔
جناب فیاض صاحب کا مختصر تعارف نیچے دیا گیا ہے۔
پروفیشنل کوچ اور ٹرینر
|
Professional Coach & Trainer |
MSc. Sport Sciences |
MSC Sports Sciences |
|
Diploma in Physical Education |
Kids coaching course |
Strength & conditioning |
|
Qualified from ADC Jakarta |
CECS LEVEL 1 Coach |
Certified by World Athletics |
SSCC کلب روزانہ کوچ فیاض احمد صاحب کے زیرِ نگرانی گورنمنٹ کالج ساہیوال میں شام ۵ بجے ٹریننگ کا
آغاز کرتا ہے۔
ہر قسم کی ٹریننگ انتہائی پروفیشنل کوچ کی زیرِنگرانی مہیا کی جاتی ہے تاکہ ٹریننگ میں شریک ہونے والے
تمام ممبرز معاشرے میں ایک صحت مند زندگی گزار تے ہوئے اس کے مفید رکن بن سکیں۔
آئیے!!! آج ہی ہمارے ساتھ مل کر اپنے آپ کو بہتری کی طرف گامزن کر یں۔
رابطہ نمبر: 03334336996





Comments
Post a Comment